جسٹس (ر) وجیہہ الدین سے وفد کی ملاقات
کراچی(این این آئی)سینئر ایڈووکیٹ خالد ممتاز نے عام لوگ پارٹی کے سربراہ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد سے ملاقات کی۔۔۔
جس میں کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں شہر کی سیاسی صورتحال سے متعلق مختلف معاملات زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ طاہر پرویز، ڈاکٹر سید علی سلمان بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments