سانگھڑ :کار کی ٹکر سے کمسن بچہ چل بسا
سانگھڑ (نمائندہ دنیا) سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں سڑک عبور کرنے والا 5 سالہ کمسن بچہ چل بسا ہوگیا،
جس کی شناخت ساجن بھیل کے نام سے ہوئی ، جو سریوال گاؤں کا رہائشی تھا۔ کمسن بچے کو سڑک عبور کرتے ہوئے کار نے ٹکر ماری۔ حادثے کے بعد بچے کی لاش سول اسپتال سانگھڑ منتقل کی گئی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔کمسن بچے کی اچانک حادثاتی موت پر گھر میں کہرام مچ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments