اہلیہ پر تیزاب پھینکنے کے ملزم اویس کی ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت وسطی نے لیاقت آباد میں اہلیہ پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں ملزم اویس کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون اریج کا شوہر ہے اور اس نے اپنے دوست بلال کو اہلیہ پر تیزاب پھینکنے کیلئے رقم دی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments