نجی کیمیکل کمپنی میں بوائلر پھٹنے سے مزدورجاں بحق
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پورٹ قاسم کے قریب نجی کیمیکل کمپنی میں ویلڈنگ کے دوران بوائلر پھٹ گیا، حادثے میں ایک مزدور محمد سہیل جاں بحق جبکہ زخمی کی شناخت وحید کے نام سے ہوئی۔
پورٹ قاسم کے قریب نجی کیمیکل کمپنی میں ویلڈنگ کے دوران بوائلر پھٹ گیا، حادثے میں ایک مزدور محمد سہیل جاں بحق جبکہ زخمی کی شناخت وحید کے نام سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments