مہنگائی کے طوفان نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، رضوان نیازی

مہنگائی کے طوفان نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، رضوان نیازی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری رضوان نیازی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی و گیس کے بھاری بلوں اور بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔ عوام کے لیے گھر کا بجٹ چلانا، بچوں کی تعلیم کے اخراجات پورے کرنا اور علاج معالجے کی سہولت حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ، جبکہ حکومتی معاشی پالیسیوں کے ثمرات عام شہری تک پہنچتے دکھائی نہیں دے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...