نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت جلدحوالے کردی جائیگی،حسن بخشی

نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت جلدحوالے کردی جائیگی،حسن بخشی

کراچی(این این آئی)آبادکے سابق چیئرمین محمد حسن بخشی نے ایس بی سی اے میں 80 سے زائد تعمیراتی منصوبوں کی فائلیں غائب ہونے پر ذمے دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ مطالبہ ایک عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محمد حسن بخشی نے نسلہ ٹاور کے مکینوں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نسلہ ٹاور کا بلو پرنٹ منظور ہوگیا ہے اور عمارت بھی جلد مکینوں کے حوالے کردی جائے گی۔اپنے دورِ صدارت میں آباد کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آباد نے حکومت پاکستان اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایف ای ڈی اور سیون ای ختم کرائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...