ڈاکو گھر سے 8ہزار ڈالر اورسامان لوٹ کرفرار

ڈاکو گھر سے 8ہزار ڈالر اورسامان لوٹ کرفرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ، جہاں تین ڈاکو 8 ہزار ڈالر اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ بیٹی اسکول اور اہلیہ نوکری پر گئی ہوئی تھی۔ گھر سے باہر تھاواپس آیا تو گھر میں موجود ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا، کرائم سین یونٹ نے شواہد جمع کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...