محراب پور:ٹریفک حادثات میں 2جاں بحق، 1زخمی

محراب پور:ٹریفک حادثات  میں 2جاں بحق، 1زخمی

محراب پور (نمائندہ دنیا) مہران ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر پرویز شیخ جاں بحق ہوگیا، جبکہ باندھی روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے گاؤں لنڈو مری کا رہائشی موٹر سائیکل سوار قربان سابقی زخمی ہوگیا۔

ادھر پکاچانگ کے قریب مہران ہائی وے پر ٹرک کی زد میں آکرموٹر سائیکل سوار لکھ میر مجیدانو جاں بحق ہوگیا، جو گاؤں محمد ملوک مجیدانو کا رہائشی تھا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے دونوں لاشیں ورثا حوالے ، جبکہ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...