لاڑکانہ :نشے کے عادی شخص کی لاش ملی
لاڑکانہ (بیورورپورٹ) لاڑکانہ شہر کے تھانہ مارکیٹ کی حدود میں مچھلی مارکیٹ کے علاقے سے نشے کے عادی 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی۔۔۔
لاڑکانہ شہر کے تھانہ مارکیٹ کی حدود میں مچھلی مارکیٹ کے علاقے سے نشے کے عادی 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت نہ ہونے پر ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش ایدھی سینٹر لاڑکانہ کی انتظامیہ کے حوالے کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments