سجاول:مہمان پرندوں کا شکار جھیلوں میں نصب جال اتار دیئے گئے

سجاول:مہمان پرندوں کا شکار جھیلوں میں نصب جال اتار دیئے گئے

بدھوتالپر (نامہ نگار)محکمہ وائلڈ لائف نے سجاول میں مہمان آبی پرندوں کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے کارروائی کرتے ہوئے جاتی اور چھچھ جہان خان کی جھیلوں میں شکار کے لیے نصب جال اتار دیے۔۔۔

 ڈسٹرکٹ گیم وارڈن مختار شیرازی نے بتایا کہ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مہمان پرندوں کی سجاول کے مختلف آبی علاقوں میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان پرندوں کے تحفظ اور غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے نگرانی اور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...