شہداد پور:نیونیٹولوجی انٹینسیو کیئر یونٹ، جنرل پیڈیاٹرکس یونٹ کاافتتاح

شہداد پور:نیونیٹولوجی انٹینسیو کیئر یونٹ، جنرل پیڈیاٹرکس یونٹ کاافتتاح

شہداد پور (نمائندہ دنیا)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سمس اسپتال شہدادپور میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی کے تحت قائم جدید نیونیٹل انٹینسیو کیئر یونٹ اور جنرل پیڈیاٹرکس یونٹ کا افتتاح کردیا۔

 انہوں نے این آئی سی یو کے مختلف شعبوں اور جدید لیبارٹری کا دورہ کیا، صوبائی وزیر صحت نے اسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی، مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، فنڈز کے مسائل اور مریضوں کو باہر سے ادویات لکھنے کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو اہم احکامات جاری کئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری اور عوام کو جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...