ایس بی سی اے کے دفتری اوقات میں اضافہ
کراچی (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے عابد سلیم قریشی نے اتھارٹی کے دفتری اوقات کار میں اضافہ کرتے ہوئے دفاتر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ تمام افسران اور عملے کے لیے وقت کی پابندی اور حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے عابد سلیم قریشی نے اتھارٹی کے دفتری اوقات کار میں اضافہ کرتے ہوئے دفاتر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ تمام افسران اور عملے کے لیے وقت کی پابندی اور حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments