پھول نگر:سرائے چھینبہ سے شادی شدہ عورت اغوا
نواحی گائوں سرائے چھینبہ میں شادی شدہ عورت کو چار افراد نے اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان عبدالخالق وغیرہ اعجاز احمد کے گھر میں زبردستی داخل ہوگئے
پھول نگر (نامہ نگار) اور اعجازاحمد کی بیوی سمیراں بی بی کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کرکے لے گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔