ویوو نے نیا فون Y51s پاکستان میں متعارف کرا دیا
سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے پاکستان میں اپنی وائے سیریز میں ایک بہترین فون Y51s متعارف کرا دیا گیا
لاہور(سٹاف رپورٹر)اس فون کی نمایاں خصوصیات میں 8 گیگا بائٹ ریم اور 128 گیگا بائٹ کی بڑی سٹوریج، 48 میگا پکسل کا بہترین کیمرا اور 18W کی تیز ترین چارجنگ سے مزین ایک بڑی 5000 ملی ایمپئیر کی بیٹری شامل ہے۔