صفائی ورکرز کیلئے 22ہزار وردیوں جیکٹس ، جوتوں کی منظوری

 صفائی ورکرز کیلئے 22ہزار وردیوں   جیکٹس ، جوتوں کی منظوری

چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی امجد علی اعوان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 120واں اجلاس ہوا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )اجلاس میں نئی گاڑیوں کی فیبریکیشن،ورکرز کے یونیفارم اور پرفارمنس پر اہم فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں نئی گاڑیوں کی فیبریکیشن،ورکرز کے یونیفارم اور پرفارمنس پر اہم فیصلے کئے گئے ، فیلڈ ورکرز کیلئے 22000 یونیفارمز، جیکٹس اور جوتوں کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں