صدائے کشمیر کے نام سے تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے صدائے کشمیر کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلبہ نے شرکت کی ۔