گٹکا اور شیشہ فیکٹری پکڑ ی گئی
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)تھانہ شالیمار پولیس نے زہریلا گٹکا اور شیشہ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی ۔
گٹکا فروش عثمان کوگرفتارکر کے بھاری مقدار میں تیار گٹکا ،شیشہ، حقے ، چلم،خام مال، زہریلے کیمیکل برآمد کر لئے گئے ۔