ٹیلنٹ ہنٹ ،پی آئی ٹی بی کا معاہدہ

ٹیلنٹ ہنٹ ،پی آئی ٹی بی کا معاہدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سکلز گالا اور ٹیلنٹ ہنٹ ایکسپو 2023 کیلئے پی آئی ٹی بی اورسکلز ٹو ڈوکے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔

 16’ 17 اور 18 مارچ کو مقامی ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والی ایکسپو میں پی آئی ٹی بی بطور سپورٹنگ پارٹنر اپنا کردار ادا کرے گا۔ ایم او یو پر پی آئی ٹی بی جوائنٹ ڈائریکٹر احمد اسلام اور بانی سکلز ٹو ڈو عائشہ زمان نے دستخط کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں