پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ پالیسی 2023 منظور

پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ  پالیسی 2023 منظور

لاہور(کامرس رپورٹر) نگران صوبائی وزیر صنعت، تجارت و توانائی ایس ایم تنویر کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن بورڈ کا 122واں اجلاس ہوا۔

 پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ پالیسی 2023 کی منظوری دی گئی۔ ٹرانسفر آف الاٹمنٹ فیس 3فیصد سے کم کرکے 1.5فیصد ،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں پلاٹ کی بکنگ کیلئے ڈاؤن پیمنٹ 60فیصد سے کم کرکے 40فیصد کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں