پنجاب یونیورسٹی :دوروزہ ہینڈ آن ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی :دوروزہ ہینڈ  آن ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کے تعاون سے بی ایس ورک پلیس ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروموشن کے طلباوطالبات کے لیے دو روزہ ہینڈ آن ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کمیونٹی سیفٹی پروگرامز ریسکیو 1122دیبا شہناز نے طلبا کو ہینڈ آن ٹریننگ کا موقع فراہم کیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں