عمران خان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع

عمران خان کے خلاف مقدمہ کے  اندراج کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے سیشن کورٹ لاہور سے رجوع کرلیا گیا ۔

سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت کا سربراہ ہونے کی حیثیت سے عمران خان لاوراث اور یتیم بچیوں انکی امانت تھیں، لیکن انہوں نے لاوراث اور یتیم بچیوں کے فنڈز اور بجٹ روکنے پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں