ویٹس کیئر کلب کی تقریب حلف برداری

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں ویٹس کئیر کلب کی بائیسویں حلف برداری تقریب کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے نئے عہدیداروں سے حلف لیا، ڈاکٹر محمد یونس رانا، پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی اور دیگر بھی موجود تھے۔