پتوکی: سکول ٹیچر کا 6 سالہ بچے پر تشدد، مقدمہ درج

 پتوکی: سکول ٹیچر کا 6 سالہ  بچے پر تشدد، مقدمہ درج

پتوکی(نامہ نگار)سکول ٹیچر طارق امین نے 6 سالہ بچے عثمان طاہر پر تشدد کر دیا۔والد کی درخواست پر ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جودھ سنگھ کے رہائشی محمد طاہر کا بیٹا محمد عثمان طاہر گورنمنٹ سکول میں زیر تعلیم ہے ۔گزشتہ روز سکول ٹیچر نے بچے کو ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا تو اس کی حالت خراب ہو گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں