نئے تعلیمی سال کا یکم اپریل سے آغاز

نئے تعلیمی سال کا یکم اپریل سے آغاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔

 سکولوں میں نئی کلاسز کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔ سیشن 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ سپیشل ایجوکیشن میں بھی یکم اپریل سے ہی سیشن شروع ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں