سرکاری کالجز کو رواں سال دس فیصد زائد داخلوں کا ٹاسک

سرکاری کالجز کو رواں سال  دس فیصد زائد داخلوں کا ٹاسک

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سرکاری کالجز کو رواں سال دس فیصد زائد داخلوں کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کردیں۔

ڈی پی آئی ڈاکٹر عنصر اظہر نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے شروع ہونے والے داخلوں کیلئے کالج سربراہان کوششیں تیز کریں،گزشتہ سال میرٹ پر داخلوں میں 70 ہزار کمی دیکھی گئی،رواں سال داخلوں کی شرح میں دس فیصد اضافہ کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں