پی ایچ ای سی کے سٹاف کا چیئرمین کے اعزاز میں افطار ڈنر

پی ایچ ای سی کے سٹاف کا  چیئرمین کے اعزاز میں افطار ڈنر

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ہا ئر ایجوکیشن کمیشن کے سٹاف کی طرف سے چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر کے اعزاز میں افطارڈنر دیا گیا ۔

 تفصیلات کے افطار ڈنر ڈاکٹر شاہد منیر کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی میں دیا گیا۔افطار ڈنر میں چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر منصور بلوچ ڈا ئریکٹر ڈاکٹر تنویر قاسم ،ڈاکٹر آصف منیرودیگر شریک ہوئے ۔ چیئرمین نے سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ تمغہ امتیاز ملنا پورے کمیشن کا اعزاز ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں