ایل ڈی اے سٹی کے ایریا میں مٹی چوری کے واقعہ کا نوٹس

ایل ڈی اے سٹی کے ایریا میں  مٹی چوری کے واقعہ کا نوٹس

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی کے ایریا میں مٹی چوری کے واقعہ کا نوٹس، افسران سے رپورٹ طلب۔ڈی جی ایل ڈی اے کی متعلقہ افسروں کو مٹی چوری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت۔ روزنامہ دنیا نے مبینہ طور پر ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم میں ہونے والی مٹی چوری کی نشاندہی کی تھی ۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی کے ایریا میں مٹی چوری کے واقعہ کا نوٹس، افسران سے رپورٹ طلب۔ڈی جی ایل ڈی اے کی متعلقہ افسروں کو مٹی چوری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت۔ روزنامہ دنیا نے مبینہ طور پر ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم میں ہونے والی مٹی چوری کی نشاندہی کی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں