جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگراموں کا21 اپریل سے آغاز

جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگراموں  کا21 اپریل سے آغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر)جامعہ اشرفیہ لاہور میں حسب سابق سالانہ حج تربیتی پروگرام 21 اپریل سے 26 مئی تک ہر اتوار کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک منعقدہونگے۔

 ان پروگراموں میں سرکاری اورپرائیویٹ طورپرحج پر جانے والے عازمین حج شرکت کر یں گے جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، پروفیسر مولانا ا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا سمیت دیگر علما اور مفتی حضرات خطاب کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں