نارنگ منڈی:کاشتکاروں کو باردانہ کے حصول میں مشکلات

نارنگ منڈی:کاشتکاروں کو  باردانہ کے حصول میں مشکلات

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)کاشتکاروں کو باردانہ کے حصول میں مشکلات کاسامنا ہے ، حکومت نے ایپ لانچ کی لیکن فنی خرابیوں کے باعث ایپ کے استعمال میں دشواری ہے۔

اس صورتحال پر زمینداروں نے احتجاج کیا۔انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے ریلیف ملتانظر نہیں آرہا، مڈل مین کو 3100 سے 3300روپے من گندم فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں