گنڈاسنگھ :لڑکے سے اجتماعی زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا) گنڈاسنگھ کے نواح میں لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ۔
بگھے ہٹھاڑ کے رہائشی لیاقت علی نے پولیس تھانہ گنڈاسنگھ کو بتایا کہ میرا 14سالہ بیٹا گھرکے باہر کھڑا تھا کہ قدیر ، احسن اور عبیداﷲ اسے ورغلا کرچھبر چوک میں ایک خالی حویلی میں لے گئے جہاں تینوں نے زیادتی کر دی ۔