2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا

 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا۔14سالہ رمشا اور 4سالہ نادرا گھر کا راستہ بھول گئی تھیں۔

سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ پر پولیس تحفظ مرکز داتا دربار نے بچیاں ملنے کی اطلاع دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں