امتحانی سنٹرز میں کسی بھی شخص کے موبائل سننے پرپابندی عائد

امتحانی سنٹرز میں کسی بھی شخص کے موبائل سننے پرپابندی عائد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)امتحانی سنٹر زکے اندر موبائل کے استعمال پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور تعلیمی بورڈ نے تمام سپروائزری سٹاف کو ہدایت جاری کردی ،امتحانات کے دوران سنٹر میں کسی بھی شخص کو موبائل فون استعمال کی اجازت نہیں ہوگی ۔جوابی کاپی ، سوالیہ پرچے کی تصویر لینا بھی منع ہوگا،امتحانات سے متعلق کسی بھی مٹیریل کی تصویر لی تو ایکشن ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں