سفاری زو :افریقی شیرنی کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش

سفاری زو :افریقی شیرنی  کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش

لاہور (وومن رپورٹر) لاہور سفاری زو میں افریقی شیرنی کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش ہوگئی، ماں نے بچوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

بچوں کی فیڈنگ اور دیکھ بھال انتظامیہ کی جانب سے کی جا رہی ہے ۔یوں سفاری زو میں افریقی شیروں کی تعداد 17 ہو گئی۔مکینوں میں 3 نر ،12مادہ اور 2 بچے شامل ہیں۔ ماں اور بچے دونوں تندرست ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں