تلونڈی:4سالہ بچے سے زیادتی

 تلونڈی:4سالہ بچے سے زیادتی

تلونڈی(نامہ نگار)اوباش نے 4 سالہ بچے سے زیادتی کر دی۔ نواحی علاقہ ہرسہ نوشہرہ کے رہائشی محسن علی نے مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرایا کہ۔۔۔

 رضوان نامی ملزم نے میرے چار سالہ بیٹے کو اپنے گھر میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں