صنعتی کارکنوں کی میراتھن ریس

صنعتی کارکنوں کی میراتھن ریس

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع صنعتوں کے 300 کارکنوں کی ایک میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں سرکاری اعلیٰ حکام سمیت صنعتی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ ریس کے شرکا نے انڈسٹریل اسٹیٹ کا راؤنڈ لگایا اور واپس اسٹیٹ کے مرکزی دفتر پہنچ گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں