ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے گھر سے گیس میٹر چوری

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کے گھر سے گیس میٹر چوری

راولپنڈی (خبرنگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے گھر سے گیس میٹر چوری کر لیا گیا۔

 تھانہ سول لائن پولیس کو رمیشہ جاوید ایڈ یشنل ڈیٹی کمشنر راولپنڈی نے درخواست دی کہ میرے سرکاری گھر سے نامعلوم چور گیس کا میٹر چوری کر کے لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں