پولیس اہلکار کے مکے برسانے کے باوجود گاڑی سوار فرار

پولیس اہلکار کے مکے برسانے  کے باوجود گاڑی سوار فرار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ڈیفنس میں پولیس اہلکار کی شہری کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شہری نے ٹریفک سگنل پر گاڑی روکنے کے بجائے بھگا دی ، اہلکار نے گاڑی نہ روکنے پر مکے بھی برسائے لیکن شہری پولیس کے ہاتھ نہ آیااور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔پو لیس کے مطا بق سی سی ٹی وی کیمر وں کی مد د سے ملز م کی تلاش جا ری ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں