توہین عدالت کی درخواست پر جواب داخل کرنے کی مہلت

توہین عدالت کی درخواست پر  جواب داخل کرنے کی مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شادمان چوک کو بھگت سنگھ کے نام سے منسوب نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کرنے کیلئے 7 جون تک مہلت دیدی۔

 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ بھگت سنگھ چوک کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں