سیوریج،سٹریٹ لائٹس مسائل کے حل کیلئے منصوبہ تیار

سیوریج،سٹریٹ لائٹس  مسائل کے حل کیلئے منصوبہ تیار

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )شہر کا مکمل بحالی کا پلان ترتیب دے دیا گیا۔

لاہور کے گلی محلوں کے سیوریج،سٹریٹ لائٹس،واٹر سپلائی، پختگی سمیت دیگر مسائل کے حل کا پلان تیار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق 22 ارب لاگت کے 187 پی سی ون تیار کر لئے گئے ۔فنڈزصوبائی و وفاقی حلقوں کے ممبران کو فراہم کئے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں