پنجاب یونیورسٹی ٹی ٹی ایس اساتذہ کے سلیکشن بورڈ پر تحفظات

پنجاب یونیورسٹی ٹی ٹی ایس  اساتذہ کے سلیکشن بورڈ پر تحفظات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے طویل عرصہ سے زیر التوا ٹی ٹی ایس اساتذہ کے سلیکشن بورڈ شروع کر دئیے ۔ اساتذہ کے سلیکشن بورڈز کے آغاز پر ہی تحفظات سامنے آگئے ۔

 یونیورسٹی اساتذہ نے قائم مقام وائس چانسلر سے اپنی سلیکشن بطور پہلا کیس منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ۔5 ایسوسی ایٹ اور 1 اسسٹنٹ پروفیسر کی بھی ترقی دی گئی ۔اساتذہ نے یونیورسٹی انتظامیہ سے التوا کا شکار تمام بورڈز جلد منعقد کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں