ڈکیت گینگ گرفتار،5لاکھ نقدی برآمد

ڈکیت گینگ گرفتار،5لاکھ نقدی برآمد

بچیکی (نمائندہ دنیا) تھانہ بڑاگھر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے سرغنہ زنیر ، ساتھیوں ریاست اور اشتیاق کو گرفتار کرکے 5لاکھ نقدی اوراسلحہ برآمدکرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم ریاست 1سال پرانے ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری تھا ،گرفتارر ملزموں پر رہزنی اور چوری کے 8 مقدمات درج ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں