ڈکیتی کے بجائے جھپٹامارنے کا مقدمہ اے ایس آئی حوالات میں بند

ڈکیتی کے بجائے جھپٹامارنے کا مقدمہ اے ایس آئی حوالات میں بند

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ڈکیتی کے مقدمے کو جھپٹا مارنے کے مقدمے میں تبدیل کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز کا ایکشن۔۔۔

 شہری سے ڈکیتی ہونے پر جھپٹا مارنے کا مقدمہ درج کرنے پر اے ایس آئی افتخار کو حوالات میں بند کر دیا، اے ایس آئی افتخار نے ڈکیتی کے مقدمے کو جھپٹامارنے کے مقدمے میں تبدیل کیا، متاثرہ شہری کی طرف سے شکایت کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس آئی افتخار پر مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں