سرچ آپریشن، 6 مشتبہ افراد زیر حراست

سرچ آپریشن، 6 مشتبہ  افراد زیر حراست

تھہ شیخم(نامہ نگار)قصور پولیس نے کھارا گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

سرچ آپریشن میں 60 گھروں کو چیک کیا گیا،150سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، زیرحراست ملزموں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں