شہر کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند

شہر کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، لیسکو کی بجلی کی طلب 3150 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔۔۔

 این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 2950 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے، لیسکو کو 200 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا لوڈ بڑھتے ہی ٹرانسفارمر جلنے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند، سسٹم اوور لوڈ ہونے کے باعث فورس لوڈشیڈنگ بھی ہونے لگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں