میٹرو بس پر کام کرنے والے 50 ملازمین نوکری سے فارغ

میٹرو بس پر کام کرنے والے 50 ملازمین نوکری سے فارغ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)لاہور میٹرو بس منصوبے پر نجی کمپنی نے معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق میٹروبس کے برقی زینے فعال رکھنے کے لئے نجی کمپنی میرین لمیٹڈ کو ٹھیکہ دیا گیا، معاہدے کے مطابق نجی کمپنی نے ہر سٹیشن پر دو ملازم تعینات کرنے تھے ، معاہدے کے آغاز پر میرین لمیٹڈ نے ہر میٹرو سٹیشن پر ملازم تعینات کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں