روڈا راوی میں آلودہ پانی کیلئے 8 ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے گا

روڈا راوی میں آلودہ پانی کیلئے 8 ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے گا

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زئر صدارت روڈا ہیڈ آفس میں بریفنگ اجلاس، سی ای او روڈا عمران امین نے روڈا کے آپریشنز سے آگاہ کیا۔

روڈا دریائے راوی میں گرنے والے آلودہ پانی کیلئے 8ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانس لگائے گا۔دریائے راوی میں 3بیراج بنیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں