گوشت کی قیمت 438 روپے کلو پر برقرار

گوشت کی قیمت 438 روپے کلو پر برقرار

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 438 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 302 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 302 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ گزشتہ تین چار روز میں گوشت میں قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں