نشتر کالونی:ون ویلنگ کرتا ملزم گرفتار

نشتر کالونی:ون ویلنگ کرتا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس کی فیروز پور روڈ پر کارروائی، ون ویلنگ کرتا ہوا ملزم گرفتار کرلیا۔

 بتایا گیا ہے کہ ملزم شرطیں لگا کر علی الصبح اور رات گئے ون ویلنگ کے مقابلے کرتا تھا، ملزم اسد نے خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کر رکھی ہیں، ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لیے لی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں