چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے زیر تربیت افسروں کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے زیر تربیت افسروں کی ملاقات

لاہور(کورٹ رپورٹر)سول سروسز اکیڈمی کے شعبہ کنٹونمنٹس انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ لینڈ ایڈمنسٹریشن کے زیر تربیت سول افسروں پر مشتمل وفد نے۔۔۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے ملاقات کی،وفد کی قیادت سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹر نے کی، وفد نے چیف کورٹ سمیت لاہور ہائی کورٹ کی مختلف عدالتوں کا دورہ کیااور عدالتی کارروائی کا ملاحظہ کیا،وفد نے لاہور ہائی کورٹ ریسرچ سنٹر اور تاریخی میوزیم کا دورہ بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں