15تا25ذوالحجہ عشرہ دفاع عثمان غنی ؓ کے طور پر منایا جائیگا:سنی علما کونسل

15تا25ذوالحجہ عشرہ دفاع عثمان غنی ؓ کے طور پر منایا جائیگا:سنی علما کونسل

لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر سنی علما کونسل پنجاب مولانا محمد اشرف طاہر، صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

15 تا25 ذوالحجہ عشرہ دفاع عثمان غنی ؓ کے طور پر منایا جائیگا ،سیدنا عثمان غنی ؓ کے اسلام پر بے شماراحسانا ت ہیں ان سے بغض رکھنے والے اپنے ایمان کی خیر منا ئیں،جو صحا بہؓ سے بغض رکھتا ہے اس کا اسلام سے کو ئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہیدِ مظلوم، سیدنا عثمان غنی ؓ کو حضور اکرمؐ نے کئی بار جنت کی بشارت دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں